سوات(مارننگ پوسٹ) حلقہ پی کے 7 میں دوسری روز بھی ووٹوں کی دوبارہ گنتی جاری،دونوں فریقین کے نمائندوں کے موجودگی میں گنتی کا عمل جاری رہا گنتی کا عمل اگلے دو روز تک جاری رہنے کا امکان حلقہ میں دوبارہ گنتی کے دوران ابھی تک کوئی بڑا بریک تھرو نہیں ہوا بالائی علاقوں کے تھیلے آج کھولے جائینگے،زرائع کا دعوی جاری گنتی میں وقار خان کو اب تک 271 ووٹوں کی برتری حاصل ہے
سوات حلقہ پی کے 7 میں گنتی جاری وقار خان کو 271 ووٹوں کی برتری
