سوات (مارننگ پوسٹ ) خوازہ خیلہ فلا ئنگ کوچ اور مو ٹر کا ر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار جا ن بحق ٗ حا دثہ گز شتہ رات خوازہ خیلہ ڈوپ میں پیش آیا ٗ فلا ئنگ کوچ ڈرائیور گرفتار پولیس ذرائع کے مطابق گز شتہ رات خوازہ خیلہ ڈوپ میں فلا ئنگ کوچ، نمبرAL-1932 اور مو ٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں مو ٹر سائیکل سوار عبدالکر یم ولد کر یم داد ساکن وچ خوڑ جا ن بحق ہو گیاہے خوازہ خیلہ پولیس نے فلا ئنگ کوچ ڈرائیور نو ر محمد ساکن میا ندم کو گرفتارکر کے تفتیش شروع کر دی