سوات(مارننگ پوسٹ)پیٹرول اور گیس قیمتوں میں اضافہ کے پیش نظر ،پبلک ٹرانسپورٹ کے طرف سے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا،سواریاں اور کنڈیکٹر مشت گریبان،سوات میں آر ٹی اے کا کوئی نام و نشان تک نہیں،شرح کرایہ میں اضافی کرنا اب پبلک ٹرانسپورٹ کے مرضی پر منحصر ہے،عوام نے کرایہ میں اضافہ خودساختہ قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیاہے