اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے قوم کی براہ راست شکایات سننے کیلئے وزیر اعظم ہائوس میں کمپلینٹ سیل قائم کر دیا۔ جس کا افتتاح آج اتوار کو وزیر اعظم خود کریں گے کمپلینٹ سیل میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں ،کرپشن ،قبضہ مافیا سمیت بیوروکریسی اور دیگر عوامی مسائل پر کام کیا جا ئے گا۔
آج سے عوام عمران خان کو براہ راست شکایات پہنچا سکیں گے
