سوات(مارننگ پوسٹ)آئی ویلفئیر ہسپتال سیدو شریف کے چیف ایگزیکٹو آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر محمد ظاہر شاہ کے والدہ ماجدہ وفات پاگئی نمازجنازہ بروز بدھ صبح دس بجے تحصیل کبل کے آبائی گاؤں گالوچ میں ادا کی گئی جس میں سیاسی وسماجی ڈاکٹرز سمیت مختلف طبقہ فکر لوگوں نے شرکت کی بعد ازاں ان کو مقامی قبرستان میں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا ڈاکٹر محمد ظاہر شاہ کے والدہ کی فاتحہ خوانی سوات کے تحصیل کبل کے گاؤں گالوچ میں کی جارہی ہے ڈاکٹر محمد ظاہرشاہ کے والدہ کے وفات پر سیف اللہ کاکاخیل نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالی سے مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی اور پسماندگان کو صبروجمیل کی توفیق دیں امین۔
Related Posts
Recent Posts
-
-
-
-
-
صحت سہولت کارڈ میں فری او پی ڈی کی سہولت کا اضافہفروری 7, 2025 | قومی و بین الاقوامی