سوات(مارننگ پوسٹ)وزیر اعظم اپنا گھر سکیم سوات میں رجسٹریشن 31 ہزار سے تجاوز کر گئی،رجسٹریشن مکمل ہونے پر سروے کیا جائیگا،سروے مکمل ہونے کے بعد جگہ کا تعین کیا جائیگا،خاندان کا صرف ایک ہی فرد فارم جمع کرا سکیں گے،اے ڈی سی فواد احمد کا میڈیا سے گفتگو ،غریب اور بے گھر لوگ اس اسکیم سے مستفید ہونگے غریبوں کے لیے یہ ایک بہترین سکیم ہے ،
وزیر اعظم اپنا گھر سکیم سوات میں رجسٹریشن 31 ہزار سے تجاوز کر گئی
