سوات(مارننگ پوسٹ) سوات میں پولیس نے کلئیرنس سرٹفیکیٹ کا 200 روپے خود ساختہ فیس مقرر کردیا،فیس وصولی کی کوئی رسید بھی نہیں دی جارہی،عوامی حلقوں کا وزیر اعلی محمود خان سے نوٹس لینے کا مطالبہ، سرٹیفیکٹ دینے والے پولیس اہکاروں کا کہنا ہے۔کہ 200 روپے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے مقرر کی گیئ ہے،یہ فلاح و بہبود کیا ہے کوئی وضاحت نہیں کی جارہی،عوامی حلقوں نے وزیر اعلی محمود خان سے ان غیر قانونی اقدامات پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے،کہ وہ خودساختہ فیسوں کے فوری خاتمے کرکے عوام کو ان مشکلات سے نجات دیں
سوات میں پولیس نے کلئیرنس سرٹفیکیٹ کا 200 روپےخود ساختہ فیس مقرر کردیا
