سوات(مارننگ پوسٹ) سوات پولیس ٹریننگ سکول نے آٹھویں ایڈوانس کورس کے نتائیج کا اعلان کردیا،ڈی ایس پی حبیب اللہ خان اور ڈی ایس پی فضل داد کی پہلی  جبکہ ارشد احمد نے دوسری  پوزیشن حاصل کی،پولیس ٹرینگ سکول میں مکمل ہونے والے ڈی ایس پیز کی آٹھویں ایڈوانس کورس میں صوبے بھر کے 30 ڈی ایس پیز نے حصہ لیاتھا