سوات( مارننگ پوسٹ)الیکشن 2018 سوات کےحلقہ این اے 3 کل لیے  تحریک انصاف ٹکٹ کے لیے 8 درخواستیں جمع کرادی گئی ہے جس میں انجنئیر عمر فاروق،شاھد علی،زاھد  خان ،عزیزاللہ گران،اقبال محمود ،افضل شاہ اور دیگر ارکان شامل ہیں۔ درخواستیں جمع کرنے والوں نے بھر پور انداز میں انتخابی مہم شروع کردی ہیں