سوات(مارننگ پوسٹ) سوات ایل جی آرڈی ڈی آفس میں خوساختہ قانون کے تحت ٹھیکداروں سے رشوت لینے کا انکشاف،اے ڈی آڈٹ کے بہانے ٹھیکداروں سے مبینہ رشوت وصول کرنے لگے،ترقیاتی منصوبے مکمل کرنے کے باوجود ٹھیکداروں  کو ادائیگی کے لیے رشوت دینا پڑ رہا ہے،ٹھیکدار حبیب اللہ ولد فضل مولا سکنہ اوڈیگرام نے میڈیاں نمائندوں کو بتایا کہ  لوکل گورنمنٹ کےایل جی آر ڈٰی ڈی کے دفتر میں بلوں کے منظوری کلیئے آڈت کے نام پر ایک غیر ضروری طریقہ کار وضع کیا گیا ہے جو مبینہ طور پر سپر وائزر محمد شیر کے زریعے ٹھیکداروں سے رشوت وصول کرتے ہے اور بلوں کے رقم کا 4 فیصد وہ وصول کرکے غیر ضروری آڈٹ کرتے ہے،انہوں نے اس سلسلے میں اعلی حکام اور تحریک انصاف کے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سلسلے میں انصاف کے تقاضے پورے کریں