سوات(مارننگ پوسٹ) مینگورہ کے نواحی علاقے خواجہ آباد میں سٹار پلاسٹک انڈسٹری کے گودام میں جان بوجھ کراگ لگائی گئی ، کوڑاکرکٹ جلنے سے دھوے کے کالے بادل چھاگئے ، ریسکیو 1122 نے کارروائی کرکے آگ پر قابو پالیا تاہم کسی قسم کا جانی ومالی نقصان نہیں ہوا ، آگ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ساتھ ہی ماحولیات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے ، مقامی لوگوں نے الودگی پھیلانے والے فیکٹریوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیاہے۔