سوات (مارننگ پوسٹ)حضرت بلال ولد شیر علی خان سکنہ عثمان آباد بنڑ مینگورہ 9اگست 2018 سے لاپتہ ہے ، گھروالے کافی پریشان ہے ، لاپتہ ہونے والے حضرت بلال کی عمر 14-15 سال ہے رنگ سے گورا ہے اور سر پر ہمیشہ سفید ٹوپی پہنے رکھتا ہے ، اگر کسی کو ان کے بارے معلومات ہو تو مقامی پولیس سٹیشن یا موبائل نمبر 03449758866 پر رابطہ کریں ۔