سوات(مارننگ پوسٹ)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا صلاح الدین خان محسود نے سوات میں تعینات گریڈ 17 کے 3 افسران کی تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں،قائمقام ڈی ایس پی انوسٹی گیشن سوات افسر زمان کو ڈی ایس پی انوسٹی گیشن سوات، قائمقام ایس ڈی پی او خوازہ خیلہ سوات بادشاہ حضرت کو ایس ڈی پی او خوازہ خیلہ سوات، ڈی ایس پی انوسٹی گیشن ونگ سوات نوید اقبال کو ڈی ایس پی سپیشل برانچ خیبر پختونخواتعینات کردیا گیا ہے۔
3 پولیس افسران تبدیل،افسر زمان ڈی ایس پی انوسٹی گیشن سوات تعینات













