سوات (مارننگ پوسٹ)ضلعی ترقیاتی مشاورتی کمیٹی سوات کے چیئرمین فضل حکیم خان کو داخلہ و قبائلی امور، خوراک اور ریلیف و آباد کاری کے محکموں کیلئے قائمہ کمیٹیوں کا ممبر مقرر کردیا گیا ہے اس کا اعلان صوبائی اسمبلی کی جانب سے جاری کردہ تین الگ الگ اعلامیوں میں کیاگیا ہے۔
ایم پی اے فضل حکیم خان سوات کے تین محکموں کیلئے قائم کمیٹیوں کےممبر مقرر ہوگئے
