سوات(مارننگ پوسٹ)جی او سی آرمی ڈو یژ ن ملا کنڈ میجر جنر ل خا لد سعید کی ہدایت پربریگیڈئیر نسیم انور نے کا نجو کیمپ میں17 جنوری 2019کو گرینڈ جر گہ کا انقا د کیا گیا ۔ جس میں سول ا نتظا میہ اور پو لیس کے عہدے دارو ں سمیت علا قے کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ جر گے کے دوران لو گوں نے اپنے اپنے خیا لات کا اظہا ر کیا اور پا ک آ رمی کی قر با نیو ں کو خو ب سر اہا جو پا ک آرمی نے سوات میں امن قا ئم کر نے کے لیے دیں ۔دو ران جر گہ علا قہ عما ئدین نے کلا م روڈ پر کا م کی رفتا ر بڑھا نے اور سیدو شر یف ایئرپو رٹ پر تجا رتی پر وازوں کی بحالی پر زور دیا ۔جرگے کے مہما ن خصو صی کما نڈر کا نجو بر گیڈ بر گیڈیر نسیم تھے۔ انہو ں نے کہا کے تما م تر اختیا رات سول انتظا میہ کے حو الے کر دیے گئے ہیں تما م تر کا مو ں کو سول انتظا میہ با خو بی سر انجام دے رہے ہیں ۔جر گے میں شا مل لو گو ں نے پا ک آرمی کا شکریہ ادا کرتے ہو ئے جر گے کو خو ب سر اہا ۔