سوات(مارننگ پوسٹ)سابق ضلعی کونسلر حاجی خادم شاہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس خاتمے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہے غریبوں کو غذائی اجناس پہنچانا ہمارا فرض ہے پہلے بھی خدمت کی اور اب غریبوں کو اس مشکل میں یاد کرکے ان کے مشکلات میں کمی کے لئے کردار ادا کرنا ہے لاک ڈاؤن میں متاثرہ افرادکے ساتھ سفید پوش طبقے کو بھی گھر گھر راشن پہنچانا صدقہ جاریہ ہے ملکر ہر ایک کو اس مصیبت میں ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہئیے ان خیالات کا اظہارسابق ضلعی کونسلر یوسی ملوک آباد حاجی خادم شاہ نے گزشتہ روز غریب و مستحقین میں غذائی اجناس تقسیم کرنے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیاحاجی خادم شاہ نے کہا کہ کورونا وائرس خاتمے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہے غریبوں کو غذائی اجناس پہنانا ہماا فرض ہے پہلے بھی خدمت کی اور اب غریبوں کو اس مشکل میں یاد کرکے ان کے مشکلات میں کمی کے لئے کردار ادا کرنا ہے لاک ڈاؤن میں متاثرہ افرادکے ساتھ سفید پوش طبقے کو گھر گھر راشن پہنچانا صدقہ جاریہ ہے آئیے اس کار خیر میں سب کو حصہ لینا چاہیئے تاکہ اس مشکل وقت میں ہر کسی ضرورت مندوں کے ساتھ ان کے ضرورت میں مددگار ثابت ہو
لاک ڈاؤن سے متاثرہ افرادکیساتھ سفید پوش طبقے کو راشن پہنچانا صدقہ جاریہ ہے، حاجی خادم شاہ
