سوات(مارننگ پوسٹ) کالام کے علاقہ مٹلتان میں سترہ سالہ دوشیزہ نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی۔ مسماۃ(خ) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی ، پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
کالام کے علاقہ مٹلتان میں سترہ سالہ دوشیزہ نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی
