سوات(ماررننگ پوسٹ) خوازہ خیلہ میں بھتیجے نے فائرنگ کر کے چچا کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق سوات کے علاقہ خوازہ خیلہ لنگر میں خا ندانی دشمنی کے بنا ء پر ملزم رحیم اللہ ولد عالم شیر ساکن شالپین نے فائر نگ کر کے اپنے 40سالہ چچا عدالت خان ولد تا ؤس خان ساکن شالپین حال لنگر کو مو ت کے گھا ٹ اتار دیا وجہ قتل خا ندانی دشمنی بتا ئی جا تی ہے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوازہ خیلہ میں پو سٹ ما رٹم کے بعد خوازہ خیلہ پو لیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ قتل درج کر کے تفتیش شروع کر دی
بھتیجے نے فائرنگ کر کے چچا کو موت کے گھاٹ سلادیا
