سوات(مارننگ پوسٹ) خوازہ خیلہ شدید بارشوں سے تین کمروں پر مشتمل مکا ن منہدم ٗ مکان منہدم ہونے کیو جہ سے لا کھوں روپے کا نقصان تفصیلا ت کے مطابق سوات کے علاقہ خوازہ خیلہ لنگر میں حضرت سید نا می شخص کے تین کمروں پر مشتمل کچے مکان کی چھت شدید بارشوں کیو جہ منہدم ہو گئی ہے جس کیو جہ سے گھر میں مو جود تمام گھریلوں اشیا ء کو نقصان پہنچا مالک مکان حضرت سید کے مطابق گھر کی چھت منہدم ہو نے کیو جہ سے لا کھوں روپے کا نقصان ہوا ہے
خوازہ خیلہ شدید بارشوں سے تین کمروں پر مشتمل مکا ن منہدم،لاکھوں کا نقصان
