سوات(مارننگ پوسٹ) تحصیل ھیڈ کواٹر ہسپتال خوازہ خیلہ میں سات سپشلسٹ ڈاکٹرو کی آسامیان کئی سالوں سے خالی،سپشلسٹ ڈاکٹر نا ہونے سے مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا،حکومتی عہدیداروں اور اعلی آفیسران کے بار بار وعدوں کے باوجود تاحال کوئی پیش رفت نہ ہوسکی،عوامی حلقوں کے جانب سے اصلاح کا مطالبہ،خالی اسامیوں میں آئی،ای این ٹی،آرتھوپیڈک ،گائنالوجسٹ،رڈیالوجیسٹ اور کارڈیالوجی شامل ہیں