سوات(مارننگ پوسٹ) تحصیل کبل کے علاقے ہزارہ میں چوروں کا راج ایک ہی رات میں پانچ دوکانوں کا صفایہ کردیا،چور لاکھوں کا سامان لوٹ کر فرار ہوگئے،پولیس سوتی رہی،وارداتوں کے پیش نظر علاقے کے عوام میں شدید تشویش پھیل گئی،عوام خود کو غیر محفوط سمجھنے لگے، پولیس چوکی علیگرامہ کو باقاعدہ چوکی کا درجہ دینے کا مطالبہ،