سوات(مارننگ پوسٹ) چار ماہ سے لاپتہ بارہ سالہ بچے کے لئے والدین سخت پریشان، تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے اردم سے بارہ سالہ بچہ جوہر عرف جواد ولد فضل قدیم صبح گھر سے ناراض ہوکر کہیں گیاہے ، والدین سخت پریشان ہے ۔ تمام رشتہ داروں سے معلوم لی جاچکی ہے۔ مگر تاحال نہیں ملا۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہوں تو فوری طورپر قریبی پولیس اسٹیشن یا ولدفضل قدیم کے03414327984 ، 03435072167 نمبروں پراطلاع دے کر ثواب دارین حاصل کریں ۔
خوازہ خیلہ علاقہ اردم میں چار ماہ سے لاپتہ بارہ سالہ بچے کے لئے والدین سخت پریشان،
