سوات(مارننگ پوسٹ)فائیلیں کھل گئی،تیاریاں مکمل،کرپٹ مافیا کے گرد گھیرا تنگ ،کرپٹ لوگوں پر ہاتھ ڈالنے کی زیر گردش اطلاعات میں تیزی بعض لوگ محتاط ہوگئے،صوبائی حکومت کرپٹ لوگوں کے خلاف کارروائی اور کرپشن فری معاشرے کے تشکیل کے لئے پر عزم،وزیر اعلی کی کرپشن کیخلاف مہم چلانے کے اعلان کا عوامی سطح پر خیر مقدم، کارروائی کے خوف سے کرپٹ سرکاری حکومتی لوگوں میں تشویش کی لہردوڑ گئی ہاتھ ڈالنے پر کئے پردہ نشینوں کے نقاب سے پردہ اٹھنے کا امکان
سوات،فائیلیں کھل گئی،تیاریاں مکمل،کرپٹ مافیا کے گرد گھیرا تنگ
