سوات(مارننگ پوسٹ) بریکوٹ نواحی علاقہ املوک درہ میں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کر دیا جو موقعہ پر جان بحق ہو گئی بیٹی گولی لگنے سے شدید ذخمی ۔
پولیس زرائع کے مطابق املوک درہ میں محمد جان نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی مسماتہ (ر)کو قتل کر دیا جو موقع پر جان بحق ہو گئی جبکہ بیٹی عروبہ بی بی بھی گولی لگنے سے شدید ذخمی ملزم فرار اور پکڑنے کے لئے چھاپے جاری ہیں