سوات(مارننگ پوسٹ)مٹہ علاقہ شیر پلم میں ٹریفک حادثہ ،نجی سکول کے چار بچے زخمی،مٹہ کے علاقے شیر پلم میں نجی سکول کی سوزوکی گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم میں سکول کے چار بچوں سمیت چھ افرادزخمی زخمیوں کو مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ،پولیس زرائع