سوات (مارننگ پوسٹ) سوات کے علاقہ شیر اطرف اسلام پور سے تعلق رکھنے والا 16 سالہ عزیز اللہ ولد بخت روان 2مارچ سے لاپتہ ہے ، گھر والے کافی پریشان ہے ،لاپتہ ہونے والے عزیز اللہ نے تن پر سکول کے کالے یونیفارم اور پاؤں پر کالے شوز پہنے ہوئے ہیں اور رنگ سے بھی کالا ہے ،اگر کسی کو ان کے بارے میں معلومات ہو تو قریبی پولیس سٹیشن یا موبائل نمبر03469729554پر رابطہ کریں ۔
سوات کے علاقہ شیر اطرف اسلام پور سے 16 سالہ عزیز اللہ 2مارچ سے لاپتہ
