سوات (مارننگ پوسٹ)سوات کی برف پوش سیاحتی وادی کالام میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا.سوات کی وادی کالام میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ درجہئ حرارت منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا ہے۔ وادیِ ملم جبہ سمیت دیگر بالائی علاقوں اور مینگورہ شہر میں بھی سردی کی شدید لہر برقرار ہے۔ ملک بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد نے حسین مقامات کارُخ کرلیا ہے اور برف باری کا انتظار کررہے ہیں
سوات کی برف پوش سیاحتی وادی کالام میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا
