سوات(مارننگ پوسٹ) کڑاکڑ میں پہاڑ سے بڑا پتھر فلائنگ کوچ پر گرگیا ۔ چار افراد شدید زخمی ۔
مسافروں۔سے بھرا فلائنگ کوچ بونیر سے سوات جارہاتھا .زخمی افراد طبی امداد کے لئےسیدو شریف ہسپتال منتقل کردئے گئے ہیں ۔ پولیس، بارش کی وجہ سے پہاڑ سے بڑا پتھر سڑک پر گرگیا تھا ،جس کے وجہ سے حادثہ پیش آیا۔ پولیس
کڑاکڑ میں پہاڑ سے بڑا پتھر فلائنگ کوچ پر گرگیا ۔ چار افراد شدید زخمی ۔
