سوات()سابق ایم این اے جماعت اسلامی پاکستان سوات عائشہ سید عمرہ کی ادائیگی سعودی عرب روانہ ہوگئی جہاں پر عمرہ کے سعادت حاصل کرنے کے لئے وہاں پر چند دن قیام کریں گے تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے جماعت اسلامی پاکستان سوات عائشہ سید عمرہ کی ادائیگی سعودی عرب روانہ ہوگئی جہاں پر عمرہ کے سعادت حاصل کرنے کے بعد چند روز قیام کریں گے ملک وقوم کے ترقی وخوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں بھی کریں گے چند روز قیام کے بعد اپریل کے آخری ہفتے میں وطن واپس آئیں گے سابق ایم این اے عائشہ سید اس سے پہلے امریکہ میں مختلف پروگرامو ں میں شرکت کے بعد پاکستان آنے کے بعد عمرہ کے ادائیگی کے لئے روانہ ہوئی