سوات (مارننگ پوسٹ) خوازہ خیلہ پبلک ہیلتھ ملازمین نے پا نی صارفین کی جا نب سے بلز جمع نہ کر نے پر 26ما رچ کو ٹیب ویلز بند کر نے کا فیصلہ ٗ پا نی بلز اور بقا یا جا ت بروقت جمع کر نے کے لئے تحصیل خوازہ خیلہ پبلک ہیلتھ ملازمین نے پا نی صارفین سے بار بار رابطے کئے مگر بعض لو گ الٹا دھمکیاں دئے رہے ہیں ٗ اگر مقررہ وقت تک تحصیل خوازہ خیلہ میں پا نی صارفین نے مو جو دہ بلز سمیت بقایا جا ت جمع نہ کر ائیں تواحتجا جاً تمام ٹیب ویلز بند کر نے پر مجبور ہو نگے ان خیا لا ت کا اظہا ر پبلک ہیلتھ ویلفیئر یو نین تحصیل خوازہ خیلہ کے صدر عبداللہ خان اور جنر ل سیکر ٹر ی امیر زمان خان نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ پو رے تحصیل خوازہ خیلہ میں پا نی صارفین کو چاہئے کہ وہ مشکلا ت سے بچنے کے لئے فوری طور پر پا نی بلز جمع کر ائیں اگر 26ما رچ سال2019تک پا نی صارفین نے بقایا جا ت سمیت مو جو دہ بلز جمع نہیں کر ائیں تو اس کے بعد تمام ٹیب ویلز اپریٹرز تمام ٹیب ویلز بند کر نے پر مجبور ہو نگے انہوں نے کہا کہ محکمہ پبلک ہیلتھ کو چاہئے کہ وہ پا نی صارفین کے سہو لت کے لئے بلز جمع کر انے کے لئے ایم سی بی کے ساتھ ساتھ دیگر بنک کو بھی اختیا ر دئے تاکہ پا نی صارفین کو بل جمع کر نے میں مشکلا ت نہ ہو ں ۔