سوات(مارننگ پوسٹ ) وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ محمود خان اتوار21اپریل کو سوات کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعلیٰ سوات بار ایسوسی ایشن سے خطاب، سوات یونیورسٹی میں نئے بلاک کا افتتاح اور جشنِ بہاراں میلہ کا افتتاح بھی کریں گے۔
وزیر اعلیٰ محمود خان اتوار21اپریل کو سوات کا دورہ کریں گے
