سوات(مارننگ پوسٹ) چارباغ کے حاجی عظیم اللہ المعروف کاکی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ،مرحوم سابق ریڈر ٹو اسسٹنٹ کمشنر عطاء اللہ شادا اور ڈاکٹر ہدایت اللہ کے بھائی تھے ،ان کی نمازجنازہ دارالعلوم چارباغ میں اداکی گئی جبکہ فاتحہ خوانی سلویختو پلو میں ہورہی ہے ۔