سوات(مارننگ پوسٹ)سوات کے قدرتی نظاروں سے محظوظ ہونے کے لئے سیاحوں کی آمد میں اضافہ شہر سمیت مختلف مقامات میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز ہوٹلز انڈسٹری نے سیاحوں کے لئے مختلف سہولیات فراہم کی گئی ہیں تاکہ سیاحوں کو کسی قسم کے مشکلات نہ ہو اور وہ آسانی کے ساتھ سوات کے خوبصورتی سے محظوظ ہوسکے اس حوالے سے ہوٹل ہلٹن پیلس کے ایم ڈی حسین علی نے کہا کہ سوات کو قدرت نے بہت خوبصورتی عطا کی دیگر شہروں کے نسبت یہاں پر سیاحوں کے لئے بہت سہولیات موجودہیں جس کے وجہ سے یہاں کے خوبصورتی کو دیکھنے میں آسانی ہے حسین علی نے کہا کہ سرحد کیفی اور ہلٹن پیلس بائی پاس روڈ منگورہ میں سیاحوں کے لئے مختلف سہولیات پر پیکجز بھی دےئے تاکہ دیگر مقامات کے بجائے سیاح یہاں کا رخ کریں کیونکہ یہاں پر بہت سے سیاحتی مقامات موجود ہیں
سوات کے قدرتی نظاروں سے محظوظ ہونے کے لئے سیاحوں کی آمد میں اضافہ،کاروباری سرگرمیوں کا آغاز
