اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے رواں برس کیلئے زکوٰ ة کا نصاب مقرر کردیا۔رواں سال کے لیے زکوٰ ة کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، یکم رمضان کو بینک 44 ہزار 415 روپے یا اس سے زائد رقم پر از خود زکوٰ ة کی رقم منہا کرلی جائے گی۔
یکم رمضان کو بینک 44 ہزار 415 روپے یا اس سے زائد رقم پر از خود زکوٰ ة کی رقم منہا کرلی جائے گی
