سوات (مارننگ پوسٹ) روزہ داروں کیلئے خوشخبری ، ماہ صیام شروع ہوتے ہی سوات کے مختلف علاقوں میں ٹھنڈی تیز ہوایئں، کہیں رم جھم، تو کہیں تیز بارش کا امکان۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں ضلع سوات میں بارش کی پیشگوئی کی ہے،مختلف علاقوں میں بارش کے باعث دن کے درجہ حرارت میں کمی کا امکان ہے۔
روزہ داروں کیلئے خوشخبری،سوات کے مختلف علاقوں میں آئیندہ 24 گھنٹوں میں کہیں رم جھم، تو کہیں تیز بارش کا امکان۔
