سوات(مارننگ پوسٹ)ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے گیس کی کم پریشر اور گھریلوضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے ضلع بھر میں سی این جی سٹیشنز کو صبح 5 بجے سے 9بجے اور شام 5بجے سے 9بجے تک بند رکھنے کی احکامات جاری کئے ہیں اور متعلقہ حکام کو اس حکم کی بھر پور تعمیل کی ہدایت کی ہے،
سوات ضلع بھر میں سی این جی سٹیشنز بند رکھنے کا شیڈول جاری
