سوات (مارننگ پوسٹ) سوات میں نیشنل سٹار اور ڈی ایچ اے سوات ہاکی کلب کے گول کیپر خیر الرحمان انتقال کر گئے۔ ان کو گذشتہ روز آبائی قبرستان امانکوٹ مینگورہ میں سپرد خاک کیا گیا۔ وہ عزیز الرحمان کے فرزند تھے۔ مرحوم نے صوبائی سطح پر ہاکی ٹورنامنٹ میں بحیثیت گول کیپر حصہ لیا تھا اور بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔
سوات ہاکی کلب کے گول کیپر خیر الرحمان انتقال کر گئے
