سوات(25-2-2021)سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 29 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد ان کی تعداد 3745ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق مزید8 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ان کی تعداد 3920ہوگئی۔ اس وقت سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد52ہے اور975مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔