سوات(مارننگ پوسٹ) سیاحتی مقام وادی کالام کے پہاڑوں پر جون کے مہینے میں بھی برفباری ،وادی کالام کالام کے بالائی پہاڑوں نے برف کی سفید چادراوڑھ لی ،برفباری کے بعد موسم مزید سردہوگیا بالائی علاقوں میں برفباری سے موسم خوشگوار ہوگیا شہری علاقوں میں بھی یخ ہواوں کیساتھ بادل چھاگئے.