سوات(مارننگ پوسٹ) سوات الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کی کابینہ کے ارکان کا شوکت یوسفزئی کی والدہ کی وفات پر تعزیب مرحومہ کے کے ایثال ثواب کے لئے دعا، تفصیلا ت کے مطابق سوات الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے کابینہ کے ارکان صدر نیازاحمدخان، چیئرمین شرین زادہ، جنرل سیکرٹری سعید الرحمان، ایگزیکٹیوکمیٹی کے اراکین سید شہاب الدین اور سلیم اطہرنے شانگلہ بشام میں صوبائی وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی کے رہائش گاہ پرا ن کی والدہ ماجدہ کی وفات پر تعزیت کی اراکین نے مرحومہ کے ایثال ثواب کے لئے دعاکی اور شوکت یوسفزئی کے ساتھ غم رازی کا اظہار کیا۔ شوکت یوسفزئی نے اس موقع پر سوات الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے سینئر صحافیوں کا شکریہ ادا کیا۔
سوات الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کی کابینہ کے ارکان کا شوکت یوسفزئی کی والدہ کی وفات پر تعزیب
