سوات(مارننگ پوسٹ) سوات چیمبر آف کامرس کے سابق صدر حاجی احمد خان کے بیٹے شاہ زمان خان انتقال کر گئے، مر حوم کی نماز جنازہ امانکوٹ چوک میں ادا کی گئی مرحوم شاہ زمان کو آبا ئی قبرستا ن ٹا نگ بنڑ میں سپرد خا ک کر دیا گیا مرحوم ہا رٹ سپیشلسٹ ڈا کٹر افتخار خان کے بھائی عبد الحمید خان بابو صا حب کے بھتیجے عبدا لعزیز خان کے چچا زاد بھائی تھے مرحو م کے ا یصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی امانکوٹ چوک رہا ئش گاہ حاجی احمد خان کے رہائش گاہ پر ادا کی جا رہی ہے۔