سوات(مارننگ پوسٹ)چارباغ کے علاقہ شیر آباد میں دو سالہ بچی پانی کی بالٹی میں گر کر جاں بحق تفصیلات کے مطابق سوات کے تحصیل چارباغ کے علاقہ شیر آباد میں دوسالہ بچی علی شمہ دختر بخت مند پانی کی بالٹی میں گر کر جاں بحق ہو گئی ہے معصوم بچی کو بعد میں مقامی قبرستان میں آشکبار انکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا گیا۔
چارباغ علاقہ شیرآباد میں دو سالہ بچی پانی کی بالٹی میں گر کر جاں بحق
