سوات(مارننگ پوسٹ) بحرین میں پچاس سالہ خاتون نے دریائے سوات میں چلانگ لگادی، ریسیکیو ذرائع کے مطابق بحرین میں مقامی پچاس سالہ خاتون نے دریا سوات میں چلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ ریسیکوکی ٹیم لاش کو نکالنے کے لئے کوشش کررہی تاہم اخری اطلاع تک لاش کو برامد نہیں کیاجاسکا، تالاش جاری ہے۔مقامی لوگوں کے مطابق پچاس سالہ خاتون کی دماغی تواز ن درست نہیں تھی۔