سوات(مارننگ پوسٹ) خپل کور ماڈل سکول اینڈ کالج کا میٹرک میں شاندار نتیجہ رہا،خپل کورگرلز سکول اینڈ کالج کی طلبہ کوثر نور1021 نمبر لیکر سکول میں اول پوزیشن حاصل کی جبکہ رومان انور نے 1019 نمبر لیکر دوسری پوزیشن حاصل کی اور زینب نے 1012 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی،جماعت دہم کے ٪100طالبات نے A1 گریڈ حاصل کیا،خپل کوربوائز سکول اینڈ کالج کے طالبعلم عنائت الرحمان نے 1014 نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی،جبکہ محمد ادریس نے 1009 نمبر لیکر دوسری اور شعیب نے 1002 نمبر لیکرتیسری پوزیش حاصل کی،جماعت دہم کے ٪100 طلبا نےA1 اور A گریڈ حاصل کیا
خپل کور ماڈل سکول اینڈ کالج کا میٹرک میں شاندار نتیجہ
