سوات(مارننگ پوسٹ)کینسر کی مریض کا صاحب ثروت لوگوں سے امداد کی اپیل، خوازہ خیلہ کے رہائشی ہارالرشید جوکہ گیارہ سال سے کینسرکی مرض میں مبتلاہے نے میڈیاکے نمائندوں کو بتایاکہ چاربچوں کا واحد کفیل ہوں اور عرصہ دراز سے کینسر کے مرض میں مبتلاہوں علاج شوکت خانم کینسر ہسپتال سے کراررہاہوں مگراس کے باوجود اپنی تمام جمعہ پونجی اس مرض پر خرچ کرچکاہوں اب ڈاکٹروں نے سرجری تجویز کی ہے جس پر لاکھوں روپے خرچ آتے ہیں مگر میرے پاس کچھ بھی نہیں بچا ہے انہوں نے صاحب ثروت لوگوں اور حکومت سے مالی امداد کی اپیل کی ہے ان سے مددکے لئے 03469552516 اس نمبر پر رابطہ کیاجاسکتاہے۔