سوات  (مارننگ پوسٹ)  تحصیل مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں بارہ سالہ لڑکی پستول سے کھیلتی ہوئی گولی لگنے سے جاں بحق ، نزاکت گھر میں موجود لوڈڈ پستول سے کھیل رہی تھی کہ پستول چل جانے سے گولی ان کو لگی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔