سوات کے علاقہ کلیل کنڈو میں ڈیوٹی کے دوران ایف سی اہلکار نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ فرنٹیئر کانسٹیبلری کے پلاٹون45 کے اہلکار نور سعید ساکن ضلع خیبر نے نامعلوم وجوہات کی بناپر چیک پوسٹ میں بندوق سے خود پر فائرنگ کی،جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔
کلیل کنڈو میں ڈیوٹی کے دوران ایف سی اہلکار نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی
