سوات(مارننگ پوسٹ) مینگورہ گراسی گراونڈ میں جاری پہلا مغفور جان مرحوم صوبائی فٹبال ٹورنامنٹ تیسری راونڈ میں داخل ھوگیا،تیسر ی راونڈ کے پہلے میچ میں ینگ مین امانکوٹ نے یونائیٹڈ کبل کو 1 کے مقابلے 3 گول سے شکست دیں دی آج کا میچ اتحاد بریکوٹ اور اوڈیگرام الیون کے مابین کھیلا جائیگا