سوات(مارننگ پوسٹ)ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے سیدو گروپ اف ہسپتال سوات میں ایک سادہ پر وقار تقریب کے دوران فری ڈرگ کیمپ کا افتتاح کیا اس کا اہتمام عالمی یوم زیابطیس کے مناسبت سے فلاحی طبی ادارے ہیک پیشنٹ ولفئیر آرگنائزیشن نے فضل حکیم کے خصوصی درخواست پر کیا کیمپ ہر ماہ کے ہفتے میں ایک عروز کے وقفے سے سیدو ہسپتال اور مٹہ ہسپتال میں منعقد ہوگا جہاں شوگر،بلڈ پریشر اور دل کے مریصوں کو طبے نسخے کیمطابق پورے ایک مہینے کی ادویات مفت دی جائیگی
سیدو ہسپتال میں فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح،شوگر اور دل کے مریضوں کو ایک ماہ کی مفت ادویات دی جائینگے
