سوات(مارننگ پوسٹ) کبل کے علا قہ ہزارہ میں رقم کے تنا زعہ پر شو ہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا ملزم فرار پولیس نے مقتولہ کے بیٹی کی مدعیت میں رپورٹ درج کر کے ملزم کی تلا ش شروع کر دی تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز تحصیل کبل کے علا قہ ہزارہ شیخو میں اثر علی نا می شخص نے رقم تنا زعے پر فائرنگ کر کے اپنی بیوی مسما ۃ (ب) کو قتل کرنے کے بعد فرار ہو گئے مقتو لہ کے بیٹے آصف نے اپنی با پ پر دعویداری کر تے ہوئے رپورٹ در ج کر لی کبل پولیس نے ملزم کی تلا ش شروع کر دی وجہ رقم کی تنا زعہ بتایا جا رہا ہے۔
کبل ہزارہ ، رقم کے تنا زعہ پر شو ہر نے بیوی کو قتل کر دیا ،ملزم فرار
